معتمد اعزازی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بلاتنخواہ (سیکرٹری) کے عہدے پر خدمت انجام دینے والا (عموماً ایسے اداروں کا جن کا مقصد نفع کمانا نہیں) اعزازی معتمد۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بلاتنخواہ (سیکرٹری) کے عہدے پر خدمت انجام دینے والا (عموماً ایسے اداروں کا جن کا مقصد نفع کمانا نہیں) اعزازی معتمد۔